یونانی سیکیورٹی قوتوں نے مہاجرین کو بھوکا پیاسا دریا میں چھوڑ دیا

غیر قانونی مہاجرین  کا سازو سامان چھینتے ہوئے انہیں بھوکا پیاسا رکھا گیا اور ان سے بد سلوکی کی گئی

1644648
یونانی سیکیورٹی قوتوں نے مہاجرین کو بھوکا پیاسا دریا میں چھوڑ دیا

یونان کی جانب سے بھوکے پیاسے  چھوڑے گئے مہاجرین کی جانب ترک  فوجیوں نے امدادی ہاتھ بڑھایا۔

وزارتِ دفاع   نے اطلاع دی ہے کہ یونان کی جانب سے غیر قانونی  طور پر  ترکی کو ملک بدر کیے جانے کی کوشش کیے جانے والے مہاجرین موجود ہیں ۔

اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین  کا سازو سامان چھینتے ہوئے انہیں بھوکا پیاسا رکھا گیا اور ان سے بد سلوکی کی گئی۔

81 غیر قانونی مہاجرین کو دریائے ایوروس کے ایک مختصر جزیرے پر   میں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا جنہیں  ترک فوجیوں نے نجات دلائی۔



متعللقہ خبریں