فرانس، پیرس میں مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک

حملہ آور ایک نوجوان شخص تھا اور زخمی ہونے والی عورت  زیر علاج لیے جانے والے اسپتال کی ملازمہ تھی

1619751
فرانس، پیرس میں مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت پیرس  میں   ایک اسپتال کے سامنے مسلح حملہ کیا گیا، اس دوران ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔  حملہ آور موٹر سائیکل کے ذریعے فرار ہو گیا۔

پولیس  کا کہنا ہے کہ زخمی شخص کو  حملہ ہونے والے اسپتال  میں ہی  زیر علاج لے لیا گیا۔

بی ایف ایم ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ حملہ آور ایک نوجوان شخص تھا اور زخمی ہونے والی عورت  زیر علاج لیے جانے والے اسپتال کی ملازمہ تھی۔

اس حملے کی وجہ کا تا حال علم نہیں ہو سکا۔

 



متعللقہ خبریں