ہالینڈ میں پیغمبر اسلام کی گستاخی کے خلاف قانون قائم کرنے کا مطالبہ

مسلمانوں سے نفرت و اسلام و فوبیا کے برخلاف بیانات پر مشتمل ایک بورڈ کو ڈچ پارلیمنٹ کے واقع ہونے والے چوک  کے جنگجو ہال کے دروانے پر علامتی طور پر  آویزاں

1582876
ہالینڈ میں پیغمبر اسلام کی گستاخی کے خلاف قانون قائم کرنے کا مطالبہ

ہالینڈ میں مسلمانوں کی کی جانب سے قائم کردہ نیدا پارٹی نے رسول ِ اکرم ﷺ سے گستاخی کو جرم تصور کرنے اور اس کے مرتکب افراد کو سزا دینے  کے لیے 1 لاکھ 24 ہزار 170 دستخط جمع کیے ہیں۔

نیداپارٹی کے  رکن اسمبلی نوراللہ گردن  کا کہنا ہے کہ تقریباً 50 افراد کے ہمراہ ان کی درخواست کی نمائندگی کرنے والے اور مسلمانوں سے نفرت و اسلام و فوبیا کے برخلاف بیانات پر مشتمل ایک بورڈ کو ڈچ پارلیمنٹ کے واقع ہونے والے چوک  کے جنگجو ہال کے دروانے پر علامتی طور پر  آویزاں کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کہ گزشتہ برس فرانس میں چارلی ہیبدو  کی جانب سے رسول اکرم کی گستاخی کے بعد  ایوان نمائندگان  کی ایک نشست میں  اس سے متعلق قانون جاری جانے کے لیے دستخط مہم شروع کی گئی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں