ڈنمارک، پولٹری فارم میں برڈ فلو وائرس کا تعین

دیگر پولٹری  فارم کے مالکین سے وائرس کے خلاف الرٹ رہنے کی اپیل

1556061
ڈنمارک، پولٹری فارم میں برڈ فلو وائرس کا تعین

ڈینش جزیرہ نما  علاقے ویبورگ بلدیہ کے ماتحت لوویل گاؤں کے ایک فارم میں برڈ فلو وائرس کی نشاہدی ہوئی ہے۔

فوڈ ایند کنڑول ادارے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ خبر کے مطابق سٹیٹ  سیروم انسٹیٹیوٹ  کی جا ب سےسال کے پہلے دن   مذکورہ پولٹری فارم میں ایچ5این 8 وائرس کا تعین ہوا ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ اس وائرس کی روک تھام کے لیے 9 ہزار  جانوروں کو تلف کر دیا جائیگا جبکہ دیگر پولٹری  فارم کے مالکین سے وائرس کے خلاف الرٹ رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں