جرمنی: وزارت اعظمیٰ کی عمارت پر حملہ
حملے کے وقت وزارت اعظمیٰ میں چانسلر اینگیلا مرکل کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس جاری تھا
1534158

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے گاڑی کے ساتھ وزارت اعظمیٰ کی عمارت پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔
"بچوں اور بوڑھوں کے قاتل" اور "گلوبلائزیشن پالیسی کو روکو" کی تحریروں والی گاڑی صبح کے وقت وزارت اعظمیٰ کے مرکزی دروازے کی آہنی رکاوٹوں سے ٹکرا کر رُک گئی۔
پولیس نے مداخلت کر کے ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔
اطلاع کے مطابق حملے کے وقت وزارت اعظمیٰ میں چانسلر اینگیلا مرکل کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس جاری تھا۔
متعللقہ خبریں

ترک وزیر خارجہ کی بیلجین ہم منصب سے برسلز میں ملاقات
سال 2023 ترکی اور بیلجیم کے درمیان سفارتی روابط کی 185 ویں سالگرہ بھی ہو گی