آرمینی فوج کو آذری فوج کی جانب سے مسلسل نقصان

آرمینی  فوجی دستے بعض محاذوں پر جانی نقصان  پہنچنے پر فوجی سازو سامان چھوڑتے ہوئے پسپا  کرنے پر مجبور

1522951
آرمینی فوج کو آذری فوج کی جانب سے مسلسل نقصان

آذری فوج نے فرنٹ لائن کے مختلف سمت رات بھر آذربائیجانی فوجیوں اور رہائشی علاقوں پر بمباری کرنے والی آرمینی فوج کو جانی  نقصان پہنچایا ہے۔

آذری وزارت دگاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ  آعدرے، آعدام، ہوجا وند اور گوبادلی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق  آرمینی  فوجی دستے بعض محاذوں پر جانی نقصان  پہنچنے پر فوجی سازو سامان چھوڑتے ہوئے پسپا  کرنے پر مجبور ہو ئے ہیں اور اس محاذ پر آذری فوج کا کنٹرول قائم ہے۔

تا ہم آرمینی فوج سرحدی علاقوں میں فائر بندی کی خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں