فرانس: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

فرانس کے شہر نیس میں ایک کلیسے کے جوار میں چاقو سے کئے گئے حملے میں 2 افراد ہلاک

1518044
فرانس: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

فرانس کے شہر نیس میں ایک کلیسے کے جوار میں چاقو سے کئے گئے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بلدئیہ مئیر کرسٹئین ایسٹروسی  نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نوٹرے ڈیم کلیسا کے قریبی چوک میں چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایسٹروسی نے حملے کو دہشت گردی کا حملہ قرار دیا ہے۔

فرانس کے وزیر داخلہ گیرالڈ ڈارمانین نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ واقعے سے متعلق پولیس تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں