اٹلی میں سیلاب اور لرزش اراضی سے 6 افراد ہلاک

اطالوی  رین نیوز 24 چینل کی خبر کے مطابق بادو باراں موسم  سے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے

1503224
اٹلی میں سیلاب اور لرزش اراضی سے 6 افراد ہلاک

اٹلی  کے شمال  مغربی علاقوں میں مؤثر ہونے والے سیلاب اور لرزشِ اراضی سے ہلاکتوں کی  تعداد 6 تک پہنچ گئی ہے۔

اطالوی  رین نیوز 24 چینل کی خبر کے مطابق بادو باراں موسم  سے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔

حالیہ دو دنوں میں نا مساعد موسمی حالات سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے 6 تک ہو گئی ہے۔

علاقے  میں لاپتہ افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

بعض دریاؤں میں طغیانی آئی ہے تو  حکومت نے پیے مونتے اور لیگوریا علاقوں  میں ہنگامی حالت کا نفاذ کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں