یوکیرین بھی آذربائیجان کی حمایت میں میدان میں کود پڑا

’جیسے کہ آذربائیجان ہماری سرزمین کی سالمیت اور حاکمیت کی ہمیشہ حمایت کرتا چلا آیا ہے ہم بھی اس ملک کی سالمیت اور حاکمیت کی حمایت کرتے ہیں

1502080
یوکیرین بھی آذربائیجان کی حمایت میں میدان میں کود پڑا

یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ہم آذربائیجان کی زمینی سالمیت اور  حاکمیت کی حمایت کرتے ہیں۔

زیلنسکی نے  پریس بریفنگ میں  آرمینیا اور آذربائیجان کو ڈائیلاگ شروع کرنے کی اپیل کی۔

حالیہ دو برسوں سے  آذربائیجان کے ساتھ امتیازی تعلقات استوار ہونے کی توضیح کرنے والے زیلنسکی  کا کہنا تھا کہ ’’جیسے کہ آذربائیجان ہماری سرزمین کی سالمیت اور حاکمیت کی ہمیشہ حمایت کرتا چلا آیا ہے ہم بھی اس ملک کی سالمیت اور حاکمیت کی حمایت کرتے ہیں۔‘‘

یوکیرینی صدر کا کہنا تھا کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بحران کو جمود  کی  حامل کسی جنگ کی ماہیت اختیار کرنے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی ضرورت ہے ، ہمیں در پیش مسائل کا سرعت سے حل تلاش کرنا ہو گا۔

 



متعللقہ خبریں