آذربائیجان ۔ آرمینیا جنگ کی تازہ صورتحال

کل دن بھر جاری رہنے والی جھڑپیں رات  کو بھی جاری رہیں، آذری فوج نے آرمینی فوج کے ٹھکانوں اور فوجی گاڑیون کو شدید نقصان پہنچایا

1502061
آذربائیجان ۔ آرمینیا جنگ کی تازہ صورتحال

آذری فوج  کے مقبوضہ علاقوں کی نجات کے لیے شروع کردہ آپریشن کے چھٹے روز  بھی  اس کی پیش قدمی جاری ہے اور اس دوران آرمینی فوج کو جانی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

کل دن بھر جاری رہنے والی جھڑپیں رات  کو بھی جاری رہیں، آذری فوج نے آرمینی فوج کے ٹھکانوں اور فوجی گاڑیون کو شدید نقصان پہنچایا۔

اس ملک کے دفتر ِ خارجہ کی جانب سے شیئر کردہ مناظر میں آرمینی فوج کی  متعدد بکتر بند گاڑیوں کو ٹھیک نشانہ بناتے ہوئے تباہ کرنے کا مشاہدہ ہوتا ہے۔

تمام تر محاذوں پر گھمسان کی جنگ جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں