فرانیسی صدر کی ترکی زبان میں ٹویٹ

فرانسیسی صدر نے مشرقی بحیرہ روم مسئلے کے حوالے سے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے اپنا مؤقف بیان کرنے کی کوشش کی ہے

1493647
فرانیسی صدر کی ترکی زبان میں ٹویٹ

فرانسیسی صدر امینول ماکرون  نے  ٹویٹر پر پہلی با ر ترکی زبان میں  ایک مشرقی بحیرہ روم  میں تناؤ کے حوالے سے ایک پیغام شیئر کیا ہے

انہوں نے لکھا ہے کہ  ہم نے ترکی کو دو ٹوک پیغام دیا ہے۔ نیک نیتی، با شعور اور ذمہ د ارا ڈائیلاگ کو  دوبارہ سے بحال کیا جائے۔   یہ اپیل اب کے بعد یورپی یونین کی بھی اپیل ہے۔  آئیے آگے بڑھتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں