برطانیہ میں کورونا تدابیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین نے مذکورہ پابندی کے غیر ضروری اور آزادی کو محدود  کرنے کا دفاع کرتے ہوئے حکومت سے اس عمل درآمد کو کالعدم قرار دینے کی اپیل کی

1490411
برطانیہ میں کورونا تدابیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برطانیہ میں کورونا وائرس  وبا کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں 6 سے زائد افراد کے ایک مقام پر یکجا ہونے  پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

اسٹینڈ اپ ایکس  ویکسین مخالف گروہ نے  پابندی کے باوجود لندن  کے پارلیمنٹ اسکوائر میں جلوس نکالا۔ تقریباً 20 افراد کے جمع ہونے والی اس کاروائی پر پولیس نے انتباہ دیا۔

مظاہرین نے مذکورہ پابندی کے غیر ضروری اور آزادی کو محدود  کرنے کا دفاع کرتے ہوئے حکومت سے اس عمل درآمد کو کالعدم قرار دینے کی اپیل کی۔

اس گروہ نے بعد ازاں تقریباً 300 میٹر کے فاصلے پر آفیس 10 کی جانب مارچ کیا۔

 



متعللقہ خبریں