ملکہ الزبتھ دوئم قرنطینہ سے نکل آئیں

گھوڑوں  سے لگاؤ کے طور پر پہچانے جانے والی ملکہ الزبتھ  نے گھڑ سواری کرتے ہوئے تصویر اتروائی

1427164
ملکہ الزبتھ دوئم قرنطینہ سے نکل آئیں

کورونا وائرس تدابیر کے دائرہ کار میں اپنے آپ کو ونڈسر قلعے میں قرنطینہ کرنے والی برطانوی ملکہ الزبتھ 72 دنوں کے بعد پہلی بار دکھائی دی ہیں۔

گھوڑوں  سے لگاؤ کے طور پر پہچانے جانے والی ملکہ الزبتھ  نے گھڑ سواری کرتے ہوئے تصویر اتروائی۔

اپنے شوہر پرنس فلپ کے ہمراہ  قرنطینہ میں رہنے والی ملکہ الزبتھ اس سے قبل 19 مارچ کو کیمروں کے سامنے آئی تھیں۔



متعللقہ خبریں