مغرب کورونا کے ہاتھوں مضطرب

مغرب کورونا کے ہاتھوں مضطرب، برطانیہ میں اموات کی تعداد 36 ہزار 914 تک پہنچ گئی

1423641
مغرب کورونا کے ہاتھوں مضطرب

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار 900، مریضوں کی تعداد 55 لاکھ 91 ہزار اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 23 لاکھ 68 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

مغرب میں کورونا گراف کچھ اس طرح ہے:

برطانیہ میں اموات کی تعداد 36 ہزار 914

فرانس میں 28 ہزار 432 اور

اسپین میں 26 ہزار 834

یونان میں اموات کی تعداد میں کمی کی وجہ سے حفاظتی تدابیر مرحلہ وار شکل میں ختم کی جا رہی ہیں۔

برازیل میں اموات کی تعداد اضافے کے ساتھ 23 ہزار 473 تک اور کینیڈا میں 6 ہزار 637 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں