اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق سے باز آجائے، یورپی یونین کا سخت انتباہ

جب تک  فلسطینیوں نے قبول نہ کیا ہم سن 1967 کی سرحدوں میں کسی قسم کی تبدیلی کو تسلیم نہیں کریں گے

1419754
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق سے باز آجائے، یورپی یونین کا سخت انتباہ

یورپی یونین  نے اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی سر زمین کا الحاق کرنے کے یکطرفہ فیصلوں سے اجتناب کرنے پر  سخت لہجے میں خبر دار کیا ہے۔

یورپی یو نین خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسیوں کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل  نے ایک تحریری اعلان میں بتایا ہے  کہ جب تک  فلسطینیوں نے قبول نہ کیا ہم سن 1967 کی سرحدوں میں کسی قسم کی تبدیلی کو تسلیم نہیں کریں گے۔

دارالحکومت  القدس ہونے والے دو مملکتی حل کے خطے میں قابل ِ دوام امن و استحکام کا واحد راستہ ہونے پر توجہ مبذول کرانے والے بوریل  نے اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں  کے الحاق سے اپنا ہاتھ پیچھے رکھنا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں