بعض سٹھیائی ہوئی ذہنیتیں وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں، علما یونین

اسلامک سنٹر پر ’’نسل پرست  حملہ‘‘ دنیا کی خاموشی کے عین وسط میں کسی ملبے کے ڈھیر کی مانند ہے

1415899
بعض سٹھیائی ہوئی ذہنیتیں وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں، علما یونین

عالمی مسلم علما یونین کے سیکرٹری جنرل علی محی الدین الا قارادعی  نے  ڈینش اسلامک سنٹر  ے منسلک ایک مسجد  کے بھی واقع ہونےو الی ایک عمارت میں  آتشزدگی کے واقع کو دہشت گرد کاروائی قرار دیتے ہوئے  کہا کہ’’ سٹھیائی ہوئی ذہنیت وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتے ہیں‘‘۔

الا قارا داعی نے 7 مئی بروز جمعرات کوپن ہیگن  میں ایک4 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے واقع کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا۔

انہوں نے لکھا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود تا حال بوسیدہ ذہنیت ، دنیا کے تمام تر وائرسوں سے زیادہ خطرناک ہے۔  اسلامک سنٹر پر ’’نسل پرست  حملہ‘‘ دنیا کی خاموشی کے عین وسط میں کسی ملبے کے ڈھیر کی مانند ہے۔ 

بروز جمعرات لگنے والی آگ کو قصدی طور پر لگائے جانے کا خیال پایا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں