فرانس میں ہیلی کاپٹر حادثہ،2 افراد ہلاک 5 زخمی

جنوبی فرانس میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا  جس کے نتیجے میں  دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے

1399190
فرانس میں ہیلی کاپٹر حادثہ،2 افراد ہلاک 5 زخمی

 جنوبی فرانس میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا  جس کے نتیجے میں  دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

 حکام کے مطابق ، یہ حادثہ جنوبی بوئیل ڈیوانٹ  نامی علاقے میں گزشتہ شام ساڑھے چار بجے کے قریب پیش آیا ۔

 حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں