:کورونا وائرس" یورپی یونین نے 37ارب یورو کا فنڈ مختص کردیا

یورپی یونین نے  کورونا وائرس کے باعث سینتیس ارب یورو  فنڈ کے قیام اور پروازوں کی منسوخی پر مبنی احتیاطی تدابیرکی منظوری دے دی ہے

1388227
:کورونا وائرس" یورپی یونین نے 37ارب یورو کا فنڈ مختص کردیا

یورپی یونین نے  کورونا وائرس کے باعث سینتیس ارب یورو  فنڈ کے قیام اور پروازوں کی منسوخی پر مبنی احتیاطی تدابیرکی منظوری دے دی ہے۔
یورپی کونسل کے مطابق یہ فنڈرکن ممالک کے طبی نظام اور ان کےامور میں  تیزی لانے کےلیے استعمال کیا جائے گا۔
دوسری جانب   فضائی کمپنیوں  کو  پروازوں کی آمدورفت معطل کرنے پر مبنی قانون کا بھی پابند بنایا جائے گا جو کہ چوبیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔
ان تدابیر  پر عمل درآمد کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔ 



متعللقہ خبریں