یورپی پارلیمنٹ: ہمیں شام میں ترک فوجیوں کی شہادت پر دلی افسوس ہے

امریکہ، "ہم، نیٹو   میں ہمارے  اتحادی  ملک ترکی کے شانہ بشانہ ہیں۔"

1368052
یورپی پارلیمنٹ: ہمیں شام میں ترک فوجیوں کی شہادت پر دلی افسوس ہے
stoltenberg.JPG

یورپی پارلیمنٹ   کے ترکی    سے متعلق رپورٹر سانچیز آمور  کا کہنا ہے کہ ترک فوجیوں  کی شام میں اسد قوتوں  کے مذموم حملے میں شہادت پر ہمیں"دِلی افسوس " ہے۔

سانچیز نے اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ "ترک فوجیوں کی ہلاکت  افسوسناک خبر ہے اور ہم علاقے کی پیش رفت  پر خدشات رکھتے ہیں،  یورپی یونین کہیں زیادہ قابل ِ اعتماد ایک اتحادی ہے۔ "

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے  بھی شامی انتظامیہ اور اس کےحمایتی روس  کے ادلیب میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کا خاتمہ کرنے کی اپیل کی۔

متحدہ امریکہ نے  اس حوالے سے کہا ہے کہ "ہم، نیٹو   میں ہمارے  اتحادی  ملک ترکی کے شانہ بشانہ ہیں۔"

امریکی دفتر ِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا  ہے  کہ "ہم اس بحران میں ترکی کی کس طرح بہترین طریقے سے  معاونت کر سکتے ہیں  پر جائزے لے رہے ہیں۔"

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم ایرسن تاتار  نے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ"دہشت گردی کے خاتمے اور ترکی  مخالف خطرات کا قلع قمع کرنے کے زیر ِ مقصد  ادلیب میں فرائض ادا کرنے والے ترک فوجیوں  کی مذموم حملے میں شہادت  پر ہم سب کو دلی صدمہ پہنچا ہے۔  جو کوئی بھی ترکی کی جانب گندے ہاتھ بڑھائے گا اس کے ہاتھ کاٹ دیے  جائینگے۔  میں ذاتی اور حکومت  کی جانب سے  شہیدوں  کے  لیے اظہار کرتا ہوں  اور  ان کی مغفرت کا دعا گو ہوں۔

متعللقہ خبریں