مشرقی وسطی میں طیارہ بردار جنگی بحری جہاز بھیجا جائے گا:ماکروں

فرانس کے صدر امانویل  ماکروں   نے  اعلان کیا ہے کہ  چارلس ڈیگال نامی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز   مشرقی وسطی روانہ کیاجائے گا۔

1342325
مشرقی وسطی میں طیارہ بردار جنگی بحری جہاز بھیجا جائے گا:ماکروں

فرانس کے صدر امانویل  ماکروں   نے  اعلان کیا ہے کہ  چارلس ڈیگال نامی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز   مشرقی وسطی روانہ کیاجائے گا۔

 ماکروں نے  سال نو کی مناسبت سے اولینز شہر میں فوجیوں کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں اس بات کا  اعلان کیا ۔

 ماکروں  نے کہا کہ  یہ جہاز یورپی ممالک کی طرف سے کسی ممکنہ آپریشن میں استعمال ہوگا کیونکہ خطے میں داعش      کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔

 چارلس ڈیگال بحری جہاز پر 24 عدد رافیل طیارے موجود ہیں جسے سن 2014 کے  پیرس میں داعش کے حملے کے بعد مشرقی بحیرہ روم   اور گزشتہ سال جنوبی بحیرہ چین بھیجا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں