جرمنی: امریکی فوجی اڈے پر 2 امریکی فوجی مردہ پائے گئَے

فوجی اڈے کی ویب سائٹ کےمطابق ، یہ مردہ اشخاص فضائیہ کے پائلٹس تھے  جن کی نعشیں  9 جنوری سے  بستروں پر پڑی تھیں

جرمنی: امریکی فوجی اڈے پر 2 امریکی فوجی مردہ پائے گئَے

جرمنی  میں واقع  اسپانڈا  لیم کے  امریکی فوجی اڈے پر  دو امریکی مردہ حالت میں پائے گئے۔

 فوجی اڈے کی ویب سائٹ کےمطابق ، یہ مردہ اشخاص فضائیہ کے پائلٹس تھے  جن کی نعشیں  9 جنوری سے  بستروں پر پڑی تھیں۔

  ان پائلٹس کی  موت کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے  جس کےلیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 اس فوجی اڈے پر  تقریباً 4 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں