جمہوریہ چیک: اسپتال میں گولیاں چل گئیں،6 افراد ہلاک

جمہوریہ چیک کے ایک اسپتال میں  مسلح حملہ ہوا جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے

1320947
جمہوریہ چیک: اسپتال میں گولیاں چل گئیں،6 افراد ہلاک

جمہوریہ چیک کے ایک اسپتال میں  مسلح حملہ ہوا جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حملہ  شمالی شہر  اوستتراوا میں پیش آیا ۔

 ملکی   محکمہ صحت کے مطابق ، اس   واقعے میں  6 افراد ہلاک جبکہ بعض زخمی بھی ہوئے۔

پولیس نے مفرور  حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں