بحیرہ اسود کی سلامتی نیٹو اور ترکی کی وجہ سے ہے: یوکرین

یوکرین کے وزیر خارجہ ولادیمیر پریستائیکو  نے  کہا ہے کہ نیٹو نے بحیرہ اسود   کے علاقے میں  بھی اپنی پوزیشن کافی مستحکم  کی  ہے  جہاں کی سلامتی اور تحفظ  میں  ترکی کا کافی  عمل دخل ہے

1317327
بحیرہ اسود کی سلامتی نیٹو اور ترکی کی وجہ سے ہے: یوکرین

یوکرین کے وزیر خارجہ ولادیمیر پریستائیکو  نے  کہا ہے کہ   بحیرہ اسود   میں  سلامتی  کی وجہ   نیٹو اور ترکی ہیں۔

 پریستائیکو نے لندن  میں  منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران   کہا کہ نیٹو کا محور صرف یورپ اور بالٹک ممالک ہیں حتی اس نے بحیرہ اسود   کے علاقے میں  بھی اپنی پوزیشن کافی مستحکم  کی  ہے  جہاں کی سلامتی اور تحفظ  میں  ترکی کا کافی  عمل دخل ہے۔

انہوں نے  ارزاہ افسوس کہا کہ  10 سال قبل بخارسٹ میں  نیٹو اجلاس کے دوران  یوکرین اور جارجیا  کی رکنیت پر بات ہوئی تھی مگر تاحال نیٹو  نے    اس معاملے میں اپنی سرد مہری جاری رکھی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں  روس نے  پہلے جارجیا اور بعد میں یوکرین میں فوج کشی کی ۔۔

 



متعللقہ خبریں