روس میں بیراج مسمار، 13 افراد ہلاک

حادثے کے بعد سے 15 افراد لا پتہ ہیں اور ان کی تلاش کا کام جاری ہے

1290886
روس میں بیراج مسمار، 13 افراد ہلاک

روسی علاقے کرازنویارزک علاقے میں بیراج ٹوٹنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

روسی ہنگامی صورتحال کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ کورا گنسکی شہر میں دریائے   صیبہ پر قائم بیراج  کے مسمار ہونے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ اس  حادثے کے بعد سے 15 افراد لا پتہ ہیں اور ان کی تلاش کا کام جاری ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں