انگریز ویسے ہی خود کو مکمل یورپی نہیں کہلواتا:ژان کلاڈ ینکر

یورپی یونین کمیشن کے صدر  ژاں  کلاڈ ینکر نے کہا ہے کہ برطانیہ  ہماری مشترکہ پالیسیوں  سے  دور رہتا ہے  کیونکہ انگریزوں   نے  ویسے ہی یورپ  میں اپنی شمولیت کو  کبھی بھی گرم جوشی سے نہیں لیا

1268852
انگریز ویسے ہی خود کو  مکمل یورپی نہیں کہلواتا:ژان کلاڈ ینکر

یورپی یونین کمیشن کے صدر  ژاں  کلاڈ ینکر نے کہا ہے کہ برطانیہ  ہماری مشترکہ پالیسیوں  سے  دور رہتا ہے  کیونکہ انگریزوں   نے  ویسے ہی یورپ  میں اپنی شمولیت کو  کبھی بھی گرم جوشی سے نہیں لیا ۔

 برسلز میں  یورو نیوز سے بات چیت کے دوران  ینکر نے کہا کہ یورپی یونین نے 40 سال  تک  برطانیہ کو  اپنا ایک حصہ قرار دیا  مگر لندن  حکومت     نےاس سلسلے میں  ہمیشہ  اپنے قدم    پیچھے رکھے۔

 انہوں نے کہا کہ انگریزوں  نے  خود کو کبھی بھی یورپ    کا مکمل حصہ بننا پسند نہیں کیا ۔ بریگزٹ سے  برطانیہ کا اخراج  دونوں  طرف نقصان کا باعث بنے گا اور میں سمجھتا ہوں کہ   اس فیصلے کو  عوامی ریفرنڈم   کےلیے پیش کرنا ایک غلطی تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں