کوبرا سانپ گھر سے فرار

عمارت کے ارد گرد کے 500 مربع میٹر کے رقبے میں  مقیم انسانوں کو بڑی احتیاط سے کام لینے کی تلقین

1258938
کوبرا سانپ گھر سے فرار

جرمنی کے شمالی رین ویسٹ فالیا صوبے کے شہر ہرنے میں فائر بریگیڈ اور پولیس  پالے گئے گھر سے فرار ہونے والے زہریلے کوبرا  کی تلاش کر رہی ہے۔

ہرنے بلدیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شام گھر میں سانپ پالنے والے ایک شخص  کے قیام کردہ اپارٹمنٹ کی راہداری میں کوبرا  سانپ دیکھا گیا ہے جو کہ ابھی بھی عمارت کے باہر کسی جگہ پر ہو سکتا ہے۔

اعلان میں اس عمارت کے ارد گرد کے 500 مربع میٹر کے رقبے میں  مقیم انسانوں کو بڑی احتیاط سے کام لینے، اپنے گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں بند  رکھنے  کی تلقین کی گئی ہے تو سانپ کے نظر آنے کی صورت فی الفور پولیس کو مطلع کیے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں