یونان، غیر قانونی تارکین وطن کی بوٹ غرقاب

اس ملک  کی سرکاری خبر ایجنسی آمنہ  کے مطابق  تقریباً  افراد کے سوار ہونے  کااندازہ  لگائی گئی بوٹ جریزے سے اڑھائی میل کی دوری پر  الٹ گئی

یونان، غیر قانونی تارکین وطن کی بوٹ غرقاب

یونانی جزیرے میدیلی کے کھلے سمندر میں  غیر قانونی تارکین ِ وطن کے سوار ہونےو الی بوٹ کے غرقاب ہونے سےابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس ملک  کی سرکاری خبر ایجنسی آمنہ  کے مطابق  تقریباً  افراد کے سوار ہونے  کااندازہ  لگائی گئی بوٹ جریزے سے اڑھائی میل کی دوری پر  الٹ گئی۔

یونانی ساحلی سیکورٹی و یورپی سرحدی و ساحلی سیکورٹی ایجنسی فرنٹیکس  کی امدادی ٹیموں  کی  بحری جہاز اور ہیلی  کاپٹروں کے ذریعے امدادی کاروائیوں میں 58 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔

 

 


ٹیگز: بوٹ , ہلاک , یونان

متعللقہ خبریں