یوکرین میں بم کی جھوٹی افواہوں سےعوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

کیئف پولیس کے مطابق ، گزشتہ روز شہر  کے مرکز میں واقع   عالمی گیلری برائے فنون جدید ، میدان آزادی اور گلوبس مرکز خریداری  سمیت بعض  ہوٹلوں میں بم نصب کرنے کی فون پر  اطلاعات ملیں

یوکرین میں بم کی جھوٹی افواہوں سےعوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

یوکرین کے دارلحکومت کیئف کے مختلف  مقامات پر بم  رکھنے کی جھوٹی  افواہوں پر عوام میں  خوف و ہراس پھیل گیا ۔

 کیئف پولیس کے مطابق ، گزشتہ روز شہر  کے مرکز میں واقع   عالمی گیلری برائے فنون جدید ، میدان آزادی اور گلوبس مرکز خریداری  سمیت بعض  ہوٹلوں میں بم نصب کرنے کی فون پر  اطلاعات ملیں۔

 ان اطلاعات  کے بعد پولیس اور دیگر امدادی ٹیموں   نے  بر وقت کاروائی کرتےہوئے ان علاقوں میں  موجود افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ۔



متعللقہ خبریں