ماکروں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں،انتخابات کا وقت آن پہنچا ہے:جیکب

ڈیموکریٹ پارٹی کے پارلیمانی گروپ کے صدر کرسٹیان جیکب  نے صدر ماکروں سے کہا ہے کہ وہ ملکی عوام  کے احترام اور ان کے اعتماد کو بحال رکھنے کےلیے ملک میں عام انتخابات کروا دیں

ماکروں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں،انتخابات کا وقت آن پہنچا ہے:جیکب

 فرانس میں  دائیں بازو کی مرکزی  جماعت ڈیموکریٹ پارٹی   کے  پارلیمانی گروپ کے صدر  کرسٹیان جیکب  نے صدر ماکروں سے کہا ہے کہ وہ     ملکی عوام  کے احترام اور  ان  کے اعتماد کو بحال رکھنے کےلیے ملک میں عام انتخابات کروا دیں ۔

جیکب نے صدر ماکروں کی  سیاسی سرگرمیوں  پر تنقید کرتےہوئے  کہا کہ  ماکروں    نے  اقتدار سنبھالتے وقت  اہم تبدیلیوں کا وعدہ کیا تھا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ  ملکی حالت ابتر ہو گئی ہے  اور عوام  کا اُن پر  اعتماد ختم ہو گیا ہے لۃذا ضرورت اس بات کی ہے کہ    نئے صدارتی انتخابات کےلیے  تاریخ مقر کر دیں۔



متعللقہ خبریں