ڈنمارک: دو روز قبل ہوئے حملے میں ملوث 2 افراد گرفتار

ڈنمارک کے شمالی شہر  ہارس ہالم  میں دو روز قبل ہونے والے مسلح حملے میں ملوث  2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

1178818
ڈنمارک: دو روز قبل  ہوئے حملے میں ملوث 2 افراد گرفتار

 ڈنمارک کے شمالی شہر  ہارس ہالم  میں دو روز قبل   ہونے والے مسلح حملے     میں ملوث  2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 مقامی  پولیس کےمطابق ، اس حملے کے بعد  جاری تفتیشی  عمل کے تحت   زیر حراست  22 میں سے  5 افرا د کو عدالت کے سپرد کر دیا گیا   جن میں سے دو کو  گرفتار کرنے کا  جبکہ باقی 3 کو  دلائل کی کمی کے باعث  3 روز مزید زیر تفتیش رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

 یاد رہے کہ  ہارس ہالم   میں گزشتہ ہفتے ایک مسلح حملے میں  1 شخص ہلاک  اور 4 زخمی ہو گئے تھے ۔

 


ٹیگز: #ڈنمارک

متعللقہ خبریں