ایف -35 طیاروں کی خرید،فرانسیسی وزیر کی امریکہ پر تنقید

فرانس کی  وزیر دفاع  فلورنس پارلی نے کہا ہےکہ  نیٹو  کے رکن ممالک  کی طرف سے اسلحے کی خریداری کے موضوع پر  کسی قسم کا  دباو  قابل تشویش ہے جو کہ  اتحاد کو نقصان پہنچا سکتا ہے

ایف -35 طیاروں کی خرید،فرانسیسی وزیر کی امریکہ پر تنقید

فرانس کی  وزیر دفاع  فلورنس پارلی نے نیٹو کے رکن ملک کو اسلحے کی خرید  کے معاملے میں امریکی انتظامیہ کے دباو   پر تنقید کی ہے ۔

 پارلی نے  دورہ واشنگٹن کے دوران   بحر  اوقیانوس  کونسل  سے خطاب کے دوران کہا کہ  نیٹو  کے رکن ممالک   کی طرف سے اسلحے کی خریداری کے موضوع پر  کسی قسم کا  دباو  قابل تشویش ہے جو کہ  اتحاد کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

 انہوں نے امریکہ پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ نیٹو اتحاد 5 قوانین کا طابع ہے  نہ کہ ایف 35 طیاروں  کا ؟

 وزیر پارلی نے مزید کہا کہ  امریکہ نے فوجی آپریشن اور  تجارتی معاہدوں کو خیر باد کہنے کا جو فیصلہ کیا ہے،مختصر عرصے کےلیے تو مفید  ہوگا لیکن اس کے اثرات دورس نہیں ہونگے ۔



متعللقہ خبریں