فن لینڈ میں حکومت مستعفی،انتخابات 14 اپریل کو ہونگے

فن لينڈ کے وزير اعظم يوہا شپيلا سيپيلے نے سماجی و صحت سے متعلق شعبوں ميں اصلاحات متعارف کرانے کی اپنی کوششوں ميں ناکامی کے بعد استعفی دينے کا فيصلہ کیا ہے

1159634
فن لینڈ میں حکومت مستعفی،انتخابات 14 اپریل کو ہونگے

فن لينڈ کے وزير اعظم يوہا شپيلا سيپيلے نے اپنا استعفیٰ پيش کر ديا ہے۔

 خبر کے مطابق ، ملکی صدر آج کسی  بھی وقت اسے منظور کر ليں گے۔

 سيپيلےنے سماجی و صحت سے متعلق شعبوں ميں اصلاحات متعارف کرانے کی اپنی کوششوں ميں ناکامی کے بعد استعفی دينے کا فيصلہ کیا ہے ۔

 اس بارے ميں  اخباری  کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کافی مايوس ہيں کہ ان کی کابينہ کو يہ فيصلہ کرنا پڑا۔

 فن لينڈ ميں آئندہ ماہ کی 14 تاريخ کو پارليمانی انتخابات ہونے والے ہيں۔

 



متعللقہ خبریں