بیلجیئم: وزیر ماحول مستعفی ہو گئے

بیلجیئم کے فلیمان وزیر ماحول  یوک  شاولیگ نے  ملک میں  2 ماہ سے جاری  مظاہروں   کے جواز میں  استعفی دے دیا ہے

1139863
بیلجیئم: وزیر ماحول مستعفی ہو گئے

 

بیلجیئم کے فلیمان وزیر ماحول  یوک  شاولیگ نے  ملک میں  2 ماہ سے جاری  مظاہروں   کے جواز میں  استعفی دے دیا ہے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق ، شاو لیگ نے   ایک ریڈیو پروگرام میں   دعوی کیا تھا کہ ملک میں ماحولیات کے حوالے سے  جاری   احتجاج سازش ہیں  اور  مظاہرین   اس کا حصہ بنےہوئے ہیں  جس پر انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس پر وزیر ماحول  نے معافی بھی مانگی تھی مگر حکو مت نے  اسے قبول نہ کرتےہوئے  استعفی طلب کر لیا ۔

 بیلجیئم میں  2 ماہ سے جاری  احتجاجوں میں  حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ  آلودگی کم کرنے میں   کوششیں تیز کرے۔



متعللقہ خبریں