لندن: گیٹ وک پر پروازوں کا نظام بحال

لندن کے گيٹ وک  ہوائی اڈے  کی انتظاميہ نے مطلع کيا ہے کہ پروازوں کی بحالی کے سلسلے ميں ايئر ٹريفک کنٹرولرز اور فضائی کمپنیوں کے ساتھ کام جاری ہے اور نظام بحال کر دیا گیا ہے

1111133
لندن: گیٹ وک پر پروازوں کا نظام بحال

لندن کے گيٹ وک  ہوائی اڈے  کی انتظاميہ نے مطلع کيا ہے کہ پروازوں کی بحالی کے سلسلے ميں ايئر ٹريفک کنٹرولرز اور فضائی کمپنیوں کے ساتھ کام جاری ہے اور نظام بحال کر دیا گیا ہے۔

يہ اطلاع  گيٹ وک کی ويب سائٹ پر آج  صبح جاری کی گئی۔

 یاد رہے کہ برطانيہ کا دوسرا سب سے مصروف ہوائی اڈا گزشتہ بدھ کی شب بلا انسان  ڈرون طيارے دکھائی دينے کے بعد سے بند تھا۔

 اس بندش سے اب تک1 لاکھ 20 ہزار سے زائد مسافر متاثر ہو چکے ہيں۔

 ڈرونز اور انہيں چلانے والوں کی تلاش ميں پوليس کے ساتھ فوج کے ماہرين بھی کام کر رہے ہيں۔



متعللقہ خبریں