یورپی یونین کا میانمار پرپابندیاں لگانے پر غور

یورپی یونین   ، میانمار   میں   حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں    کے جواز میں  بعض فوجی  اور پولیس افسران  پر پابندیاں  لگانے    کی تیاریوں میں ہے

1103919
یورپی یونین کا میانمار پرپابندیاں لگانے پر غور

یورپی یونین   ، میانمار   میں   حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں    کے جواز میں  بعض فوجی  اور پولیس افسران  پر پابندیاں  لگانے    کی تیاریوں میں ہے ۔

 برسلز میں  یورپی وزرائے خارجہ  کی کونسل کے اجلاس   نے بیان میں  میانمار کی صورت حال پر تشویش کا اظہار  کیا گیا  اور   واضح کیا کہ   عالمی جرائم کی عدالت       میانمار کی حکومت کے خلاف ایک خود مختار  ڈھانچے کا قیام  عمل میں لائے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یورپی یونین  میانمار پر اسلحے کی  خرید پر پابندی  ، بعض اعلی فوجی افسران  پر سیاحتی   پابندیاں  اور اثاثے منجمد  کرنے    پر غور کر رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں