سویڈن نے سرحدوں پر پاسپورٹ کنٹرول کی مدت مزید بڑھادی

حکومت سویڈن  نے اپنی سرحدوں  پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کنٹرول کرنے کی مدت 3 ماہ مزید بڑھا دی  ہے

1084403
سویڈن نے سرحدوں پر پاسپورٹ کنٹرول کی مدت مزید بڑھادی

حکومت سویڈن  نے اپنی سرحدوں  پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کنٹرول        کرنے کی مدت 3 ماہ مزید بڑھا دی  ہے ۔

 حکومتی  دفتر کے مطابق ،  اس بات کا فیصلہ  پنا ہ گزینوں  کی آمد پر  قابو پانے کےلیے  کیا گیا  ہے  جو کہ اب 19 فروری 2019 تک جاری رہے گا۔

 سویڈن نے   اپنی سرحدوں کے کنٹرول کا  فیصلہ  سن 2015 سے شروع کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں