روسی اور اسرائیلی سلامتی کونسل کے سربرہان کی ماسکو میں ملاقات
م کے حوالے سے پیش رفت، مشرق وسطی میں استحکام و تحفظ کا قیام، روس، ایران اور ترکی کےسربراہان کے 7 ستمبر کو تہران میں اجلاس جیسے معاملات اس ملاقات میں زیر غور
1049317
روسی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نکولائے پترو شیف نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے صدر میر بن شبات سے ماسکو میں ملاقات کی۔
روسی سلامتی کونسل سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ شام کے حوالے سے پیش رفت، مشرق وسطی میں استحکام و تحفظ کا قیام، روس، ایران اور ترکی کےسربراہان کے 7 ستمبر کو تہران میں اجلاس جیسے معاملات اس ملاقات میں زیر غور آئے ہیں۔
اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ نکولائے پترو شیف اور میر بن شبات نے دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے مسائل پر خصوصی طور پر توجہ مبذول کراتے ہوئے روس ۔ اسرائیل باہمی تعلقات کے معاملے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
یوکرین کے علاقے دنیپروپیتروسک پر روس کے میزائل حملوں میں 8 افراد ہلاک اور 29 زخمی
دنیپرو شہر میں ایک 5 منزلہ اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا گیا، جس سے 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے