نیٹو فوجی مشقیں "ضرب شمشیر 18" میں اسرائیل کی پہلی بار شرکت

اسرائیل  ،امریکی  زیر قیادت  نیٹو   کے  3 ممالک  پولینڈ،لاٹویا ،لیتھوانیا اور ایسٹونیا کے ہمراہ"  ضرب شمشیر18" نامی فوجی مشقوں  میں  پہلی بار شامل ہوا

985327
نیٹو فوجی مشقیں "ضرب شمشیر 18" میں اسرائیل کی پہلی بار شرکت

اسرائیل  ،امریکی  زیر قیادت  نیٹو   کے  3 ممالک  پولینڈ،لاٹویا ،لیتھوانیا اور ایسٹونیا کے ہمراہ"  ضرب شمشیر18" نامی فوجی مشقوں  میں  پہلی بار شامل ہوا ۔

ضرب شمشیر 18 علاقے میں اپنی نوعیت کی  پہلی بڑی فوجی مشقیں ہونگی  جن میں امریکہ،برطانیہ،فرانس،اٹلی،کینیڈا ،لاٹویا،لیتھوانیا ،ہالینڈ،مقدونیہ،پولینڈ،اسپین،رومانیہ،ناروے   اور جمہوریہ چیک   شامل ہیں۔

ان مشقوں  کا مقصد   مشرقی یورپی ممالک    کے تحفظ  کو  مضبوط بنان اور  رکن ممالک  کے درمیان   اتحاد   پیدا کرنا  ہے۔



متعللقہ خبریں