برلن:مخلوط حکومت کے قیام کا فیصلہ،پارٹی کنونشن اجلاس میں منظور،ایس ڈی پی کا انتظار

جرمن دارالحکومت برلن میں چانسلر انگیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے کنونشن میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ نئی مخلوط حکومت کے قیام  کو منظور کر لیا گیا ہے

918818
برلن:مخلوط حکومت کے قیام کا فیصلہ،پارٹی کنونشن اجلاس میں منظور،ایس ڈی پی کا انتظار

جرمن دارالحکومت برلن میں چانسلر انگیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کے کنونشن میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ نئی مخلوط حکومت کے قیام  کو منظور کر لیا گیا ہے۔

 اس فیصلے کو انگیلا مرکل کے چوتھی مرتبہ چانسلر کا منصب سنبھالنے کی جانب ایک  اہم  قدم قرار دیا گیا ہے جس کے بعد  اب مرکل کو سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین کی منظوری کا انتظار ہے۔

 دریں اثنا٫  حزب اختلاف  کی  سیاسی جماعت ایس پی ڈی کے ساڑھے چار لاکھ سے زائد اراکین پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اس معاہدے کو منظور کرنے کے بارے میں اپنی رائے دینے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں