فرانس: خوردنی تیل کی فیکٹری میں دھماکہ
فرانس میں خوردنی تیل کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، ایک زخمی
912707
فرانس میں خوردنی تیل کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
واقعہ ملک کے شمالی شہر ڈیپ میں پیش آیا۔
دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے اور اس میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔
دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کو بجھانے کا کام دیر تک جاری رہا۔
اطراف کے رہائشیوں کو ہر ممکنہ خطرے کے باعث گھروں میں رہنے کی تنبیہ کی گئی۔
متعللقہ خبریں
مسلمانوں کی توہین کرنے والے خاکے شائع کرنے پر سویڈش پارلیمانی ممبر کے خلاف تحقیقات
جومسوف نے پارلیمنٹ کی انصاف کمیٹی کی صدارت سے دستبرداری اختیار کر لی