لندن: گیس کا اخراج،میٹرو بند امدادی کاروائی کا آغاز

لندن کے چیئرنگ کراس میٹرو اسٹیشن کے قریب بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج  ہونے کی وجہ سے اس اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے

895002
لندن: گیس کا اخراج،میٹرو بند امدادی کاروائی کا آغاز

لندن کے چیئرنگ کراس میٹرو اسٹیشن کے قریب بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج  ہونے کی وجہ سے اس اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے۔

 پولیس نے بتایا کہ وہاں واقع ایک ہوٹل اور ایک نائٹ کلب سے تقریبا 1500 افراد کو نکال لیا گیا ہے اور امدادی کارکن موقع پر پہنچ چکے ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ رات دو بجے اس اخراج  کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد ہنگامی طور پر کارروائی کی گئی۔

 



متعللقہ خبریں