ترک بحری جہاز نے یورپ جانے کی کوشش میں ہونے والی ایک کشتی کو ڈوبنے سے بچا لیا
اٹلی کے جزیرہ سیسلی اور یونانی شہر پائلوس کے درمیانی سمندر میں ڈوبنے کے قریب ہونے والی کشتی پر 75 افراد سوار تھے
819112
ازمیر سے اسپین کو رخت سفر باندھنے والے ترک بحری جہاز نے بحیرہ روم میں سفر کرنے والی ایک کشتی کہ جس پر بچے اور خواتین بھی سوار تھیں کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔
اٹلی کے جزیرہ سیسلی اور یونانی شہر پائلوس کے درمیانی سمندر میں ڈوبنے کے قریب ہونے والی کشتی پر 75 افراد سوار تھے۔
یورپ جانے کی کوشش میں ہونے والے ان افراد کو یونانی سیکورٹی اہلکاروں کے سپرد کر دیا گیا ہے ۔
متعللقہ خبریں
روس کی مشرق وسطی کے ممالک سے اعتدال پسندی سے کام لینے کی اپیل
ہم تمام تنازعات کو سیاسی اور سفارتی طریقوں سے حل کرنے کے حق میں ہیں
جی7: ہم، اسرائیل پر ایرانی حملوں کی، پُرزور مذّمت کرتے ہیں
ہم، بحیثیت جی7 سربراہان کے، ایران کے اسرائیل پر براہ راست حملوں کی پُر زور مذّمت کرتے ہیں: جی سیون