یوکرین:اسلحہ گودام میں آگ لگ گئی،بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا شبہ

شتہ درمیان شب  وسطی یوکرین  میں فوجی اسلحے کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے

815022
یوکرین:اسلحہ گودام میں آگ لگ گئی،بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کا شبہ

گزشتہ درمیان شب  وسطی یوکرین  میں فوجی اسلحے کے ایک گودام میں آگ لگ گئی ۔

  حکام نے بتایا  ہے کہ اس عسکری ذخیرہ گاہ سے دھماکوں کی آوازیں آ رہی ہیں اور علاقے کے مکینوں  کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

   فی الحال  کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس واقعے میں کوئی بیرونی ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے البتہ  یہ بھی واضح نہیں کہ اس فوجی گودام  میں کس طرح کا  اسلحہ  ذخیرہ کیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں