فرینکفرٹ سے دو ٹن وزنی بم برآمد
برطانوی ساخت کے تقریباً 2 ٹن وزنی بم کو ناکارہ بنانے کے کام سے قبل ڈیڑھ مربع کلو میٹر کے رقبے پر مقیم لوگوں کی نقل مکانی کی جا رہی ہے۔
800370
جرمن شہر فرینکفرٹ میں دوسری جنگ عظیم کےد ور سے تعلق رکھنے والے ایک بم کی نشاندہی کے بعد ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے۔
یہ بم آثار قدیمہ کی کھدائیوں کے کام کے دوران دریافت کیا گیا۔
برطانوی ساخت کے تقریباً 2 ٹن وزنی بم کو ناکارہ بنانے کے کام سے قبل ڈیڑھ مربع کلو میٹر کے رقبے پر مقیم لوگوں کی نقل مکانی کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ جرمنی میں گاہے بگاہے دوسری جنگ عظیم سے تعلق رکھنے والے اور نہ پھٹنے والے اس قسم کے برآمد ہوتے رہتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ہالینڈ، امریکہ کے خلاف، حرکت میں آ گیا
ہالینڈ پارلیمنٹ نے، امریکی دھمکیوں کے مقابل ٹھوس تدابیر پر مبنی، قرارداد منظور کر لی