39 افراد کے قاتل کو اسلحہ دینے والا ڈنمارک سے گرفتار

سال نو  کی شب  استنبول کے  مشہور نائٹ کلب " رائنا " میں قتل عام  برپا کرنے والے  مفرور ملزم  ابراہیم جان اسپاروف  کو ڈنمارک میں  گرفتار کرلیا گیا ہے

774038
39 افراد کے قاتل کو اسلحہ دینے والا ڈنمارک سے گرفتار

سال نو  کی شب  استنبول کے  مشہور نائٹ کلب " رائنا   " میں قتل عام  برپا کرنے والے  مفرور ملزم  ابراہیم جان اسپاروف  کو ڈنمارک میں  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 آسپاروف کو  عدالت نے  ابتدائی طور پر  4 ہفتے کی قید کا حکم سنایا تھا مگر  حکومت ترکی کے مطالبے پر اُسے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ  ملزم کو   ترکی کے حوالے کرنےکےلیے  ضروری کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 یاد رہے کہ   اس قتل عام کےلیے  آسپاروف   نے داعش کے شر پسند  عبدالقادر مشاری پوف  کو اسلحہ فراہم کیا تھا  جس کے بعد وہ ڈنمارک فرار ہو گیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں