لیبیا کے کھلے سمندر میں 906 تارکین وطن پکڑے گئے

لیبیا کے ساحلوں نے خوشحال اور بہتر زندگی کی تلاش     میں  ہونے والے ہزاروں    مہاجرین  کی جانب سے یورپ  جانے  کے ایک راستے کی ماہیت اختیار کر لی ہے

754618
لیبیا کے کھلے سمندر  میں 906 تارکین وطن پکڑے گئے

لیبیا میں906   غیر قانونی  تارکین   وطن   پکڑے گئے ہیں۔

لیبیا ساحلی محافظین  نے  بحیرہ روم  کے شہر سابراطہ  سے    سات میل    کی دوری پر مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے    25 بچوں، 92 خواتین        سمیت  906  تارکین  وطن کو   پکڑ  لیا۔

واضح رہے کہ   لیبیا کے ساحلوں نے خوشحال اور بہتر زندگی کی تلاش     میں  ہونے والے ہزاروں    مہاجرین  کی جانب سے یورپ  جانے  کے ایک راستے کی ماہیت اختیار کر لی ہے۔

تا ہم،  ٹوٹی پھوٹی کشتیوں کے ذریعے  کیا جانے والا یہ سفر اکثر   کسی المیہ کے ساتھ نکتہ  پذیر ہوتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں