یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی کے اسپیکرکو فارغ کرنے کی تیاریاں

یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی کے اسپیکر پیڈرو  آگرا منٹ کی بر طرفی کےلیے  امور کا آغاز ہو گیا ہے جس کا فیصلہ جلد ہی منظرعام پر آجائے گا

722363
یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی کے اسپیکرکو فارغ کرنے کی تیاریاں

 یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی  کے اسپیکر پیڈرو  آگرا منٹ کی بر طرفی کےلیے  امور کا آغاز ہو گیا ہے۔

 اسمبلی کے نائب اسپیکر  گورگی لوگونسکی اسپوٹنک نے  کہا ہے کہ  ہم نے ایک کمیشن تشکیل دیا ہے جو کہ  آگرا منٹ کی بر طرفی کےلیے  بعض  قوانین کا جائزہ لے رہا ہے  جس کے بعد موسم گرما کی نشست میں  رائے دہی ہوگی ۔

اس سے پیشتر  متعلقہ اسمبلی  کے اجلاس کے دوران عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے آگرا منٹ  پر  کسی قسم کی بیان بازی  یا دورے کرنے کی پابندی   عائد کر   دی گئی تھی۔



متعللقہ خبریں