یورپی پارلیمانی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا،تیاریاں مکمل

کل ہونے والے انتخابات میں  کرسچیئن ڈیموکریٹکس کی  یورپیئین پیپلز پارٹی   کے  اطالوی امیدوار انتونیو  تایانی اور سوشلسٹ اور ڈیموکریٹیک گروپ کے اطالوی رہنما جیانی پیتیلا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

652244
یورپی پارلیمانی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا،تیاریاں مکمل

یورپی پارلیمان کے اسپیکر کا انتخاب کل  فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں  ہوگا۔

 یورپی پارلیمان کے موجودہ اسپیکر مارٹن شولز  ان انتخابات میں امیدوار نہیں ہیں ۔

ان انتخابات میں  کرسچیئن ڈیموکریٹکس کی  یورپیئین پیپلز پارٹی   کے  اطالوی امیدوار انتونیو  تایانی اور سوشلسٹ اور ڈیموکریٹیک گروپ کے اطالوی رہنما جیانی پیتیلا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

انتخابات کے ابتدائی  تین  مراحل   کے دوران اکثریت کے حصول پر   خفیہ رائے دہی  ہوگی ۔



متعللقہ خبریں