یورپی یونین میں ترکی کا سب سے بڑا مخالف فرانس ہے: مارشیت

فرانسیسی اخبار لی اوپینیئن کے  اخبار نویس  یاں  ڈومینیک مارشیت نے  کہا ہے کہ  یورپی یونین میں ترکی کو شامل نہ کرنے کا سبب اس کا مسلمان ملک ہونا ہے  بالخصوصی فرانسیسی حکومت اس کی  مخالفت میں پیش  پیش ہے

650109
یورپی یونین میں ترکی کا سب سے بڑا مخالف فرانس ہے: مارشیت

فرانسیسی اخبار لی اوپینیئن کے  اخبار نویس  یاں  ڈومینیک مارشیت نے  کہا ہے کہ  یورپی یونین میں ترکی کو شامل نہ کرنے کا سبب اس کا مسلمان ملک ہونا ہے  بالخصوصی فرانسیسی حکومت اس کی  مخالفت میں پیش  پیش ہے۔

مارشیت   ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت   اور دہشت گردی کے خلاف جنگ  سے متعلق اناطولیہ ایجنسی  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ      ترکی کی یونین میں مخالفت    فرانسیسی حکومت کا شیوہ ہے  جو کہ افسوس ناک ہے۔ چند سال قبل کی بات ہے کہ  سابق  صدر یاک  شیراک اور وزیراعظم مائیکل روکارڈ  ترکی کے معاملے میں ہم فکر تھے ،ترکی کی  حمایت اور اس کی مخالفت میں  مباحثہ ہوتا رہتا تھا  مگر آج کی  بات کی جائے تو یہ مناظرہ  ممکن نظر نہیں آتا۔



متعللقہ خبریں