3 ہزار افریقی پناہ گزینوں کو ڈوبنے سےبچا لیا گیا

لیبیا  کے راستے  یورپ میں داخلے کے خواہاں  3 ہزار افریقی باشندوں  کو ہسپانوی امدادی  ادارے کی طرف سے  ڈوبنے سے بچا لیا گیا

561715
3 ہزار افریقی پناہ گزینوں کو ڈوبنے سےبچا لیا گیا

لیبیا  کے راستے  یورپ میں داخلے کے خواہاں  3 ہزار افریقی باشندوں  کو ہسپانوی امدادی  ادارے کی طرف سے  ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔

 بتایا گیا ہےکہ  20 کے قریب  کشتیوں کے ذریعے اٹلی جانے والے  صومالی اور ایریٹریائی  مہاجرین  کو  اطالوی  حکام  کے حوالے کر دیا گیا ۔

  دوسری جانب  امریکہ  کی طرف سے قبول کردہ مہاجرین کی تعداد 10 ہزار تک جا پہنچی   ہے جن کی  سلامتی کے حوالے سے خفیہ اداروں کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔

 واضح رہے کہ امریکہ اس سال   تمام دنیا سے 85 ہزار پناہ گزینوں کو قبول کرےگا۔

 



متعللقہ خبریں